ETV Bharat / state

گاگرن شوپیان میں آئی ای ڈی برآمد - IED in bag

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں فورسز اہلکاروں نے چھ کلوگرام آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

IED defused
آئی ای ڈی برآمد
author img

By

Published : Apr 23, 2021, 10:16 PM IST

شوپیان کے گاگرن علاقے میں آئی ای ڈی برآمد ہونے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہیں گاگرن علاقے میں اسپیشل ٹاسک فورسز کیمپ کے باہر روڈ پر ایک مشکوک بیگ کے بارے میں پتہ چلا۔

آئی ای ڈی برآمد

اس کے بعد اس روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت کو روک دیا گیا اور بی ڈی ڈی ایس کو جائے واقعہ پر بلایا گیا۔ اسکواڈ نے اس بیگ میں موجود چھ کلوگرام آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

واضح رہے کہ اس سے پہلے ضلع پلوامہ میں بھی اسی طرح کے ایک آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.