ETV Bharat / state

مغل روڑ پر ٹریفک کی آمدو رفت بند

جنوبی کشمیر کے ضلع پونچھ کو صوبہ جموں کے ساتھ جوڑنے والی مغل شاہراہ پر مٹی کے تودے گرآنے کے سبب ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔

مغل روڑ پر ٹریفک کی آمد رفت بند
مغل روڑ پر ٹریفک کی آمد رفت بند
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 5:47 PM IST

صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر مٹی کے تودے گر آنے کے باعث روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

پوشانہ علاقے میں پیر کو مٹی کے تودے گر آئے جسکی وجہ سے احتیاطاً مغل روڑ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے بی جے پی سرپنچ اور ان کی اہلیہ ہلاک

مغل روڈ پر ٹریفک کی آوجاہی کو روک دیا گیا ہے اور روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بحال کرنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.