ETV Bharat / state

سنان اقبال نے جنوبی کشمیر کے پہلا فٹبال گول کیپر کا سہرا اپنے نام کیا

سنان کے والد کا انتقال ہونے کے بعد اسکا کیریئر کافی متاثر ہوا۔ لیکن چچا اور والدہ کی مدد سے وہ آج اس مقام تک پہنچا ہے۔

جنوبی کشمیر کے پہلا فٹبال گول کیپر کا سہرا اپنے نام کیا

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 7:52 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان سنان اقبال کو ریئل کشمیر فٹبال کلب کے لیے منتخب کیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی سنان نے جنوبی کمشیر سے پہلے فٹبال گول کیپر کا سہرا اپنے نام کیا ہے۔

سنان اقبال کا تعلق جنوبی کشمیر کے شوپیان قصبہ سے ہے۔ 20 سالہ سنان اقبال ریاستی سطح پر بطور فٹبال کیپر اپنا لوہا منوا رہا ہے۔

جنوبی کشمیر کے پہلا فٹبال گول کیپر کا سہرا اپنے نام کیا

سنان کے والد کا انتقال ہونے کے بعد اسکا کیریئر کافی متاثر ہوا۔ لیکن چچا اور والدہ کی مدد سے وہ آج اس مقام تک پہنچا ہے۔

آج سنان جنوبی کشمیر کے پہلا فٹبال گول کیپر بن گیا ہے جو باقی نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے ہیں۔۔ سنان نے بتایا کہ انکی کامیابی کا صحرا وہ اپنی والدہ اور اپنے چچا کے سر باندھتے ہیں۔

سنان نے بتایا کہ بچپن سے ہی انہے فٹبال کھیلنے کا شوق تھا اور دیرے دیرے انہیں اپنا خواب پورا ہوتا ہوا دیکھای دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
کپواڑہ: خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا

وادی کشمیرمیں کھیل کود کی جانب نوجوانوں کی خاصی رغبت پائی جارہی ہے۔ کھیل کے ہر میدان میں جموں و کشمیرکے نوجوان اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.