ETV Bharat / state

Protest Against Nupur Sharma In Shopian: اہانت رسول کے خلاف شوپیاں میں احتجاجی مظاہرہ - Demanded in Shopian Arrest Nupur Sharma

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں رسولﷺ پر نازیبا تبصرہ کرنے والی نوپور شرما کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں حکومت سے قصورواروں کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی Protest in Shopian Against Nupur Sharma۔

Breaking News
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 9:36 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں نماز جمعہ کے بعد ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں مبینہ گستاخی کرنے والے بی جے پی کے لیڈروں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا Demanded in Shopian Arrest Nupur Sharma ۔

ویڈیو دیکھیے۔
سماجی کارکنان اور عام لوگوں نے نماز جمعہ کے بعد ضلع شوپیان کی تواریخی جامع مسجد سے لیکر گول چوک تک ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ اس دوران احتجاجیوں کے ہاتھ میں پلے کارڈز تھے جس پر لکھا تھا ہمارا نبیﷺ ہماری شان ہیں، لوگوں نے پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں مبینہ گستاخی کرنے والوں کے خلاف سخت سزا دینے کی مانگ کی۔
مزید پڑھیں:

سماجی کارکن منصور ماگرے نے بتایا کہ ''ہمارا دین ہمیں ہر مذہب کی عزت کرنا سکھاتا ہے اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو رحمت للعالمین ہیں انہوں نے بھی ہمیں یہی درس دیا کہ ہر ایک مزہب کی عزت کرنی چاہیے ۔ تاہم کچھ خد غرض جماعتیں ہمارے بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔''

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.