ETV Bharat / state

شوپیان میں فائرنگ پریکٹس کے دوران اہکار زخمی - سجاد احمد

کاٹھوہالین علاقے میں فوج کے 62 راشٹریہ رائفلز کیمپ میں فائرنگ رینج میں ایک پولیس اہلکار سجاد احمد اس وقت زخمی ہوگیا جب وہ اس کیمپ میں فائرنگ پریکٹس کررہے تھے۔

فائرنگ پرکٹس کے دوران اہکار زخمی
فائرنگ پرکٹس کے دوران اہکار زخمی
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 2:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں ایک پولیس اہلکار اس وقت زخمی ہوگیا جب فائرنگ پریکٹس کے دوران اس کی بندوق چلی اور وہ زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق شوپیان ضلع کے کاٹھوہالین علاقے میں فوج کے 62 راشٹریہ رائفلز کیمپ میں فائرنگ رینج میں ایک پولیس اہلکار سجاد احمد اس وقت زخمی ہوگیا جب وہ اس کیمپ میں فائرنگ پریکٹس کررہے تھے۔

ذرائع کے مطابق پریکٹس کے دوران اس کی بندوق سے گولی چلی جو اس کے پیر پر لگی۔ زخمی پولیس کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.