ETV Bharat / state

مہا شیو راتری کے موقع پر مندر میں مسلم شخص نے دیے جلائے - شوپیان میں قائم تیرتھ راج کپال موچن مندر

ضلع شوپیان میں قائم تیرتھ راج کپال موچن مندر میں مہا شیو راتری کے موقع پر عقیدت مندوں کی غیرحاضری کے سبب غلام قادر شیخ نے مندر میں دیے اور اگر بتیاں جلا کر ہندو مسلم بھائی چارے کی مثال کو ایک بار پھر سے زندہ کیا ہے۔

muslim man lit a lamp in the temple on maha shiva ratri
مہا شیو راتری کے موقع پر مندر میں مسلم شخص نے دیے جلائے
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 7:56 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے ناگہ بل علاقے میں قائم تیرتھ راج کپال موچن مندر میں مہا شیو راتری کے موقع پر کسی بھی عقیدت مند کی حاضری نہ ہونے کے سبب مندر کی گزشتہ 10 برسوں سے دیکھ بھال کرنے والے مسلم شخص غلام قادر شیخ نے مندر میں دیے اور اگر بتیاں جلا کر ہندو مسلم بھائی چارے کی مثال کو ایک بار پھر سے زندہ کیا ہے۔

مہا شیو راتری کے موقع پر مندر میں مسلم شخص نے دیے جلائے

غلام قادر نے بتایا کہ وہ یہ کام صرف بھائی چارے کے لیے کر رہے ہیں۔ اگرچہ محکمہ ٹورزم ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غلام قادر کو دو مہینوں تک مندر کی دیکھ بھال کے لیے کچھ پیسہ دیے تھے۔ تاہم اس کے بعد آج تک انہیں مندر کی دیکھ بھال کے لیے کوئی تنخواہ نہیں دی گئی ہے۔

اس موقع پر ہندو عقیدت مند شیو کی پوجا کرتے ہیں۔ عقیدت مند شیو کا آشیرواد حاصل کرنے کے لیے شیو مندروں میں بھی جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.