ETV Bharat / state

Mother Son Killed After Tree Falls on Tent: درخت ٹینٹ پر گرآنے سے دو افراد ہلاک - صنوبر کا درخت گرنے سے ماں، بیٹا ہلاک

ضلع شوپیاں کے کیلر علاقے میں تیز ہواؤں کے دوران صنوبر کا درخت گرنے سے ماں، بیٹا ہلاک Tree Falls on Tent, Mother Son duo Killed in shopianجبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

درخت ٹینٹ پر گرآنے سے دو افراد ہلاک
درخت ٹینٹ پر گرآنے سے دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 1:21 PM IST

شوپیاں: ضلع شوپیاں میں گزشتہ شام دیر رات تک تیز ہوائیں چلتی رہیں جبکہ کئی علاقوں میں ہلکی بارشیں بھی ہوئیں، اس دوران کیلر علاقے کے جنگلات میں تیز ہوائوں کے سبب صنوبر کا ایک درخت ٹینٹ پر گر آیا جس میں موجود دو افراد موقع پر ہی فوت ہو گئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ Mother Son duo Killed two others injured After Tree Falls on Tentحادثہ کے سبب علاقے میں غم و سراسیمگی کا ماحول ہے۔

فوت ہونے والے افراد میں شریفہ بانو نامی خاتون اور اسکا فرزند ادریس احمد ولد نکہ کٹاری شامل ہیں جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ Mother Son Killed After Tree Falls on Tent in Kellar shopianبتایا جا رہا ہے کہ ان سبھی کا تعلق گجر طبقے سے ہیں اور یہ افراد اپنے گھروں سے کچھ ہی کلومیٹر دور جنگل میں بھیڑ بکریاں چرا رہے تھے اور ایک عارضی ٹینٹ نصب کیا تھا۔

ضلع شوپیاں میں حادثہ پر سبھی طبقہ ہاے فکر سے وابستہ افراد نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Shopian School Bus Accident: شوپیاں میں اسکول بس حادثہ کا شکار، کئی طلبہ زخمی

For All Latest Updates

TAGGED:

Shopain News
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.