ETV Bharat / state

شوپیان: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ - جنوبی کشمیر کے شوپیان

فوج کی 62 آر آر نے جمعرات کی رات سے واؤ یاڑ ہیرپورہ کے جنگلات میں شرچ آپریشن شروع کیا اور بڑے پیمانے پر عسکریت پسندو کی طرف سے روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی کئی چیزیں برآمد کی ہیں۔

شوپیان : عسکریت پسندو کی کمین گاہ تباہ، مختلف چیزیں برآمد

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 1:38 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے مضافاتی علاقہ ہیرپورہ کے جنگلات سے فورسز نے عسکریت پسندو کی ایک پناہ گاہ کا پتہ لگاکر اس سے ضروریات زندگی کی مختلف چیزیں بھی برآمد کی ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق فوج کی 62 آر آر نے جمعرات کی رات سے واؤ یاڑ ہیرپورہ کے جنگلات میں شرچ آپریشن شروع کیا۔

شوپیان : عسکریت پسندو کی کمین گاہ تباہ، مختلف چیزیں برآمد

جس دوران انہوں نے ہیرپورہ کے جنگلات میں جمعرات اور جمعہ کی دورانی شب تلاشی مہم شروع کی، جنگلات سے بڑے پیمانے پر عسکریت پسندو کی طرفسے روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی کہی چیزیں برآمد کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.