ETV Bharat / state

Militant Attack in Shopian: عسکریت پسندوں کا پولیس پر حملہ - ملیٹنٹس کی پولیس اہلکار پر فائرنگ

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں نامعلوم ملیٹنٹس نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی Militant Attack on Police Personnel جس میں پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔

Militant attack on police
Militant attack on police
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 6:21 PM IST

Updated : Feb 1, 2022, 6:50 PM IST

شوپیان ضلع کے عمشی پورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک پولیس اہلکار پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کردیا ہے۔Militant Attack Shopian

عسکریت پسندوں کا پولیس پر حملہ

زخمی پولیس اہلکار کو ابتدائی علاج کے لیے شوپیان ہسپتال میں داخل کرایا گیا تاہم بعد میں سرینگر کے بادمی باغ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت مستحکم ہے۔

پولیس اہلکار کی شناخت کانسٹیبل شبیر احمد وگے ولد غلام حسن وگے ساکن عمشی پورہ شوپیان کے طور ہوئی پر ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ پولیس اہلکار اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا اور اسے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو عسکریت پسند ان پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔

حملے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے عمشی پورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Last Updated : Feb 1, 2022, 6:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.