ETV Bharat / state

ترکہ وانگام میں آئی ای ڈی برآمد، فورسز نے ناکارہ بنا دیا - etv bharat urdu

ضلع شوپیان کے ترکہ وانگام علاقے میں عسکریت پسندوں نے سڑک پر ایک آئی ای ڈی نصب کر رکھا تھا لیکن سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

ied defused in turkawangam shopian
ترکہ وانگام میں آی ای ڈی برآمد، فورسز نے ناکارہ بنا دیا
author img

By

Published : May 16, 2021, 1:20 PM IST

Updated : May 16, 2021, 1:46 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں فوج نے دھماکہ خیز مادہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع شوپیان کے ترکہ وانگام علاقے میں عسکریت پسندوں نے سڑک پر فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز کی ایک گاڑی کو نشانہ بنانے کی غرض سے آئی ای ڈی نصب کر رکھا تھا۔ تاہم فوج نے اس کوشش کو ناکام بناتے ہوئے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔ برآمد شدہ آئی ای ڈی کو دور دراز مقام پر لے جا کر ناکارہ بنایا گیا۔

فورسز اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لے کر عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : May 16, 2021, 1:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.