ETV Bharat / state

Grenade Attack in Shopian: شوپیاں میں گرینیڈ حملہ، دو غیر مقامی مزدود زخمی

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 11:08 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں نامعلوم مسلح افراد نے اگلر زینہ پورہ علاقے میں جواہر نوودیہ ودیالیہ اسکول کے نزدیک ایک گرینڈ پھینکا۔ اس حملے میں دو غیر مقامی مزدوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔Grenade Attack in Shopian

GRENADE ATTACK IN SHOPIAN , NON LOCAL LABOURS INJURED
شوپیاں میں گرینیڈ حملہ، دو غیر مقامی مزدود زخمی

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں نامعلوم مسلح افراد نے اگلر زینہ پورہ علاقے میں جواہر نوودیہ ودیالیہ اسکول کے نزدیک ایک گرینڈ پھینکا۔ اس حملے میں دو غیر مقامی مزدوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔Grenade Attack in Shopian

زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مزدور معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ اس خبر کے تعلق سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں کئی روز سے عام شہروں کو ٹارگیٹ کلنگ کے تحت ہلاک کیا جاتا ہے۔ گزشتہ روز کولگام میں مسلح افراد نے ایک بینک منیجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ وہیں کل شام کو مسلح افراد نے ایک اینٹ کے بھٹوں میں کام کرنے والے دو غیر ریاستی مزدور کو گولی مار دی۔ اس حملے میں ایک مزدور ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے جن کا علاج ہسپتال میں جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.