ETV Bharat / state

بارہمولہ میں دیر رات آزاد گنج کے قریب فائرنگ - محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی

حملے کے بعد فوج پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

firing in Azad gunj
آزاد گنج میں فارنگ
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:52 PM IST

سنیچر کی شام نو بجے نامعلوم بندوق برداوں نے آزاد گنج میں سکورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ اس فائرنگ میں ابھی تک کی ملی اطلاع کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوی اطلاع نہیں ہیں۔
حملے کے بعد فوج پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی گئی اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.