ETV Bharat / state

Two Militant Killed in Shopian Encounte: شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے کلبل زی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے Encounter In Shopian ہیں۔ دونوں عسکریت پسند مقامی بتائے جارہے ہیں۔

Two militant killed in shopian encounter
شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 12:36 PM IST

Updated : Jan 22, 2022, 7:25 PM IST

شوپیاں کے کلبل زی پورہ میں جاری انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کو ضلع شوپیاں کے کلبل زی پورہ Kilbal Shopian Encounter علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔

شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

سکیورٹی فورسز نے آج صبح علاقے کا محاصرے کیا اور تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔

تلاشی کرنے کی غرض سے جب فورسز اہلکاروں نے منظور احمد راتھر ولد گل راتھر کی رہائش گاہ کی طرف بڑھنے لگی تو یہاں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہوا۔

تازہ اطلاع کے مطابق تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔دونوں عسکریت پسند مقامی بتائے جارہے ہیں۔

Two militant killed in shopian encounter
شوپیان انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کی شناخت سمیر احمد شاہ ولد نظیر احمد شاہ ساکن دانگام شوپیان اور رئیس احمد میر ساکن چنار باگ پلوامہ کےطور پر ہوئی ہے تاہم سرکاری طور پر ابھی تک مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

انکاؤنٹر کے دوارن ایک رہائشی مکان کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

دونوں عسکریت پسندوں سے ہتھیار اور دیگر قابل اعتراض چیزیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں عسکریت پسند عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ تھے۔ ان کے قبضے سے اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

شوپیان میں انکاؤنٹر شروع

کشمیر پولیس نے افیشل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ ضلع شوپیاں کے کلبل زی پورہ علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں عسکریت پسند مقامی ہیں اور ایل ٹی ایف و ٹی آر ایف عسکری تنظیم سے وابستہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں : Wanted Militants in Kashmir: تین مطلوب عسکریت پسندوں کی فہرست جاری

Last Updated : Jan 22, 2022, 7:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.