ETV Bharat / state

شوپیاں میں انکاؤنٹر، 2 عسکریت پسند ہلاک - kashmir update

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر جاری ہے۔

شوپیان میں انکاؤنٹر شروع
شوپیان میں انکاؤنٹر شروع
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 2:02 PM IST

Updated : Oct 14, 2020, 5:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر کے دوران 2 عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

شوپیاں میں انکاؤنٹر، 2 عسکریت پسند ہلاک

تفصیلات کے مطابق فورسز اہلکاروں کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہو گیا۔ اس دوران دو عسکریت پند ہلاک ہو گئے۔ تادم تحریر انکاؤنٹر جاری ہے۔

سکیورٹی فورسز نے موقع واردات سے ایک اے کے-47 ضبط کی ہے۔ کوگ سکیورٹی فورس پر پتھربازی کی۔ سکیورٹی فورس نے لوگوں کو جگہ سے ہٹانے کے لیے دھونئیں کا استعمال کیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ کی سہولت معطل کر دی ہے۔

Last Updated : Oct 14, 2020, 5:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.