ETV Bharat / state

شوپیان: 360 گرام ہیروئین سمیت ایک شخص گرفتار - 360 گرام ہیروئین ضبط

منشیات سرگرمیوں میں ملوث ایک افراد کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 360 گرام ہیروئین ضبط کی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

شوپیان : 360 گرام ہیراین سمیت ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 3:09 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں پولیس نے اعلی سطح پر کاروائی انجام دیکر منشیات سرگرمیوں میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 360 گرام ہیروئین ضبط کی ہے۔

زرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شوپیان ضلع کے ترینج زینہ پورہ علاقے میں نشیلی ادویات سپلائی کرنے والا ایک شخص مقیم ہے۔ جسے گرفتار کرنے کیلئے شوپیان پولیس نے باریک بینی سے کاروائی انجام دیتے ہوئے اس شخص کی گرفتاری عمل میں لاکر اسکے قبضے سے 360 گرام ہیروئین ضبط کی ہے۔

اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن امام صاحب میں ایف آئی آر درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.