ETV Bharat / state

آتشزدگی سے متاثر سیب کاشت کار کو دو لاکھ روپے کی مالی معاونت

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں آتشزدگی سے متاثر سیب کاشت کار کو دو لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کی۔

آتشزدگی متاثرہ سیب کاشت کار کو دو لاکھ روپے کی مالی معاونت

author img

By

Published : Nov 6, 2021, 8:51 PM IST

محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر اعجاز احمد بٹ نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حالیہ دنوں میں آتشزدگی کے سبب سیب کاشتکار کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیا۔

آتشزدگی سے متاثر سیب کاشت کار کو دو لاکھ روپے کی مالی معاونت

ہم آپ کو بتا دیں ہے کہ چند روز قبل شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی آگ کے سبب ایک شیڈ میں رکھے گئے سیب کے ہزاروں باکس تباہ ہو گئے تھے۔

آگ لگنے کے سبب شیڈ میں تقریباً سیب کے 3500 باکس کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ ڈائریکٹر نے کہا کہ تقریباً 70 فیصد باکس مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے متاثرہ کاشتکار عبد الرزاق کو دو لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کی۔

مزید پڑھیں: ضلع شوپیاں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی

اس موقع انہوں نے متاثرہ کسان کو ضلع انتظامیہ سمیت دیگر اسکمیز کی مدد سے مزید معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.