ETV Bharat / state

''بیک ٹو ولیج'' دیہی مسائل کے حل میں معاون'

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع شوپیان کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے پریس کانفرنس کے ذریعے'بیک ٹو ولیج' اسکیم سے متعلق معلومات فراہم کی۔

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 5:13 PM IST

''بیک ٹو ولیج'' دیہی مسائل کے حل میں معاون: کمشنر

شوپیان کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے اپنے دفتر منی سکریٹریٹ آرہامہ شوپیان میں منعقدہ پریس کانفرنس کے ذریعے لوگوں کو سرکاری اسکیم'بیک ٹو ولیج'سے متعلق تفصیلات فراہم کی۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ مذکورہ اسکیم کے تحت ہر پنچایت میں افسران کی خصوصی ٹیمیں پہنچے گی اور عوام کو سرکاری اسکیموں سے متعلق جانکاری دی جائے گی۔

واضح رہے کہ ضلع کی تمام پنچایتوں میں ترقی کے کاموں اور عوام کو درپیش مسائل سے واقفیت کے لیے سرکار کی جانب سے چلائی گئی مہم کے تحت 20 جون سے 27 جون تک مختلف محکمہ جات کے 35 سینیئر افسران اور دیگر ملازم ہر پنچایت میں خصوصی دورہ کرینگے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس اسکیم کا مقصد یہ کہ ایک گیزٹ آفیسر پنچایت میں جائے اور پنچایت میں رہنے والی عوام کے تمام مسائل کو سمجھے اور ایک رات وہیں پر قیام کرے۔

Intro:''بیک ٹو ولیج'' ڈپٹی کمشنر شوپیان کی پریس کانفرنس

Body:

ڈپٹی کمشنر شوپیان ڈاکٹر اویس احمد نے اپنے دفتر منئ اسکٹریٹ آرہامہ شوپیان میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں انہوں نے سرکار کی طرف سے شروع کی گئی نئی اسکیم بیک ٹو ولیج کی جانکاری فراہم کی ۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ مذکورہ اسکیم کے تحت ہر حلقہ پنچایت میں آفیسران کی خصوصی ٹیمیں پہنچ کر عوام کو سرکاری اسکیموں کی جانکاری دینے کے ساتھ ساتھ پنچایتوں کی تعمیرا ت سے متعلق بھی تبادلہ خیال کریںگے۔

واضح رہے کہ ضلع کی تمام پنچایتوں میں ترقی کے کاموں اور عوام کو پیش آرہی پریشانیوں کو جاننے کے لئے سرکار کی طرف سے چلائی گئی مہم کے تحت 20 جون سے 27 جون تک مختلف محکمہ جات کے 35 سنیئر آفیسران اور دیگر ملازم ہر پنچایت میں خصوصی دورہ کرینگے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.