جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے کلبل علاقے کو فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ Cordon & Search Operation in Shopian Villages
ذرائع کے مطابق سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے جو آخری اطلاع ملنے تک جاری تھی۔ Anti Militant Operations in Shopian
ذرائع کے مطابق علاقے میں عسکریت پسند موجود ہیں اور انہیں ڈھونڈ نکالنے کی کوشش جاری ہے۔