ETV Bharat / state

شوپیاں: عام شہری اغوا - JAMMU AND KASHMIR

بعد ازاں اس شخص کو رہا کر دیا گیا اور وہ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا۔

شوپیاں: عام شہری اغوا
شوپیاں: عام شہری اغوا
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 10:39 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے آلورہ میں مبینہ عسکریت پسندوں نے ایک شہری کو اغوا کیا جس کی شناخت عمر نذیر گنائی ولد نذیر احمد گنائی کی حیثیت سے کی گئی۔

بعد ازاں اس شخص کو رہا کر دیا گیا اور وہ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا۔

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے آلورہ میں مبینہ عسکریت پسندوں نے ایک شہری کو اغوا کیا جس کی شناخت عمر نذیر گنائی ولد نذیر احمد گنائی کی حیثیت سے کی گئی۔

بعد ازاں اس شخص کو رہا کر دیا گیا اور وہ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.