ETV Bharat / state

شوپیاں: دس روز بعد ریچھ پر قابو پایا جاسکا - forest department catch the bear

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں دس روز بعد محکمہ وائلڈ لائف نے مقامی لوگوں کی مدد سےعلاقے میں موجود ریچھ کو پکڑ لیا ہے۔ اس سے مقامی لوگوں میں خوشی ہے۔

دس روز بعد ریچھ قابو میں
دس روز بعد ریچھ قابو میں
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 6:54 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:31 PM IST

دس روز قبل ضلع شوپیان کے پنجورہ نامی گاؤں میں ایک ریچھ نمودار ہوا جس کے بعد پورے گاؤں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوا۔ ریچھ کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں خوف محسوس کر رہے تھے۔

دس روز بعد ریچھ قابو میں

محکمہ وائلڈ لائف کو ریچھ کی موجودگی کا پتا چلنے کے بعد محکمہ نے کئی اہلکاروں کے ساتھ علاقے میں ریچھ کو پکڑنے کے لیے آئے۔ تاہم آج دس روز بعد محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے مقامی لوگوں کی مدد سے اس ریچھ کو اپنے قابو میں کر لیا۔

ریچھ کو بیہوش کرکے داچھی گام نیشنل پارک میں چھوڈا جائیگا۔ ریچھ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کرنے والے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں کی مقامی لوگوں نے تعریف کی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ محکمہ نے اس ریچھ کو پکڑنے کے لیے کڑی مشقت کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.