ETV Bharat / state

Azadi Ka Amrit Mahotsav: شوپیاں میں ہرگھر ترنگا مہم کیلئے بیداری پروگرام - آزادی کا امرت مہوتسو پروگرام

شوپیاں میں بی جے پی کی جانب سے ہر گھر ترنگا مہم کے تعلق سے لوگوں بیدار کیا گیا۔ Azadi Ka Amrit Mahotsav

شوپیاں میں ہر ترنگا مہم
شوپیاں میں ہر ترنگا مہم
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 4:23 PM IST

شوپیاں: آزادی کا امرت مہوتسو پروگرام کے تحت مرکزی حکومت نے 13 اگست سے 15 اگست تک ہر گھر ترنگا مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مہم کے تحت ایک ہفتے تک ملک بھر میں 72 کروڑ ترنگا لہرائے جائیں گے جس کے لیے حکومت نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ Azadi Ka Amrit Mahotsav

شوپیاں میں ہر ترنگا مہم

ادھر جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے ڈھونی شرمال علاقے میں بی جے پی کی جانب سے ہر گھر ترنگا مہم کے بارے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری ضلع شوپیاں محمد یوسف بٹ نے پارٹی کارکنان کے علاوہ عام لوگوں سے ملاقات کی اور گھر ترنگا مہم کے بارے میں جانکاری دی۔ اس دوران پارٹی کارکنان نے یقین دلایا کہ تمام گھروں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

Har Ghar Tiranga Abhiyan: مرکز کی ہر گھر ترنگا مہم سے ٹیکسٹائل شعبے میں خوشی کی لہر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.