ETV Bharat / state

Night Curfew In Samba سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ

author img

By

Published : Jan 3, 2023, 3:23 PM IST

Updated : Jan 4, 2023, 10:25 AM IST

حکام نے جموں صوبہ کے سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک کلومیٹر علاقے میں رات نو بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔Night curfew imposed along IB in Samba

Etv Bharat
Etv Bharat
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ

جموں:جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بیچ سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک کلومیٹر علاقے میں رات نو بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔Night curfew imposed along IB in Samba
ضلع ترقیاتی کمشنر سانبہ کی طرف جاری کیے گئے ایک حکم نامہ کے مطابق بارڈر سکیورٹی فورسز کے حکام نے ضلعی سطحی میٹنگ کے دوران کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی۔Samba DC order In Night Curfew

Night Curfew Order
Night Curfew Order

حکم نامے کے مطابق بی ایس ایف حکام نے سرحدی علاقوں کے ایک کلومیٹر دائرہ میں مشکوک سرگرمیوں کو روکنے کی خاطر لوگوں کی نقل و حمل پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا.معلوم ہوا ہے کہ سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک لوگوں کی نقل وحرکت کو کم کرنے اور ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی گئی ۔
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ حکم عدولی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
حکم نامے کے مطابق اگر کسی شخص کو ضروری کام کے سلسلے میں کئی جانا ہو تو وہ اسے پولیس اور بی ایس ایف کو قبل از وقت ہی آگاہ کرنا ہوگا۔سرحدی علاقوں میں شبانہ کرفیو فوری طورپر نافذ العمل ہوگا اور اس کی مدت دو ماہ تک رہے گی ۔

مزید پڑھیں: NIA Team Reaches Rajouri این آئی اے ٹیم راجوری پہنچی

بتادیں کہ راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بیچ سانبہ کے سرحدی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سدھرا میں چار جنگجووں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی ایجنسیوں کو معلوم ہوا ہے کہ مہلوک ملی ٹینٹ سانبہ سرحد کے ذریعے ہی اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Complete Story Rajouri Killing راجوری میں مشتبہ افراد کے حملے میں دو کمسن بچے سمیت چھ افراد ہلاک، کئی افراد زخمی

Last Updated : Jan 4, 2023, 10:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.