ETV Bharat / state

Search Operation in LOC: سانبہ کے جنگلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن - سانبہ میں ڈروان

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے مانگو چیک علاقے میں اتوار کے روز پاکستانی ڈرون کی نقل وحرکت کے بعد فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا جو پیر کے روز بھی جاری رہا۔Search Operation in LOC

massive-search-operation-launched-along-loc-in-samba
سانبہ کے جنگلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 6:51 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں پیر کے روز سکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلی علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔Search Operation in LOC

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے مانگو چیک علاقے میں اتوار کے روز پاکستانی ڈرون کی نقل وحرکت کے بعد فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا جو پیر کے روز بھی جاری رہا۔ فوج کے مطابق علاقہ کو محفوظ رکھنے کے لیے جتنے بھی جنگل اور مضافاتی علاقے ہیں ان میں لگاتار فوج کی جانب سے آپریشنز چلاے جاتے ہیں۔Search Operation in Samba LOC

ذرائع کا کہنا ہے کہ امکانی دراندازی کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں پہلے ہی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ وہیں سانبہ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے علاقوں میں فوج نے گشت تیز کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

بتادیں کہ سانبہ کے مانگو چیک علاقے میں مقامی لوگوں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک پاکستانی ڈرون کو ہوا میں اڑتے ہوئے دیکھا۔Drone in Samba

اس واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے اتوار اعلیٰ الصبح ہی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا تاکہ یہ دیکھا جائے کہ کہیں ڈرون نے اس طرف کوئی مواد مت چھوڑا ہے۔علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے تاہم فی الوقت سیکورٹی فورسز کو کوئی بھی شئی ہاتھ نہیں آئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.