محکمہ جل شکتی کے عارضی ملازمین نے آج ضلع ریاسی میں تالی بجاؤ ابھیان شروع کیا۔ اور پی ایچ ای آفس سے ڈی سی آفس ریاسی تک ایک ریلی نکالی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انھیں مستقل کیا جائے پنڈینگ ویجز ریلیز کی جائے۔ Jal Shakti Department Temporary Employees Protest
انہوں نے انتظامیہ کو انتباہ دیا کہ ان کے مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے ۔اگر سرکار ایسا نہیں کرتی ہے تو آنے والے وقت میں احتجاج بڑے پیمانے پر ہوگا۔ Temporary employees of Jal Shakti Department
یہ بھی پڑھیں: Protested In Tral ترال میں لوگوں نے انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا