ETV Bharat / state

ریاسی: پانی کی قلت کے باعث عوام پریشان

سب ڈویژن مہور کی پنچایت سلدار وارڈ نمبر چار میں پانی کی قلت کے باعث عوام کو کافی پریشانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے پنچایت سالدھر کے عوام کو مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

ریاسی: پانی کی قلت کے باعث عوام پریشان
ریاسی: پانی کی قلت کے باعث عوام پریشان
author img

By

Published : May 4, 2021, 10:25 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع کے سب ڈویژن مہور کی پنچایت سلدار وارڈ نمبر چار میں پانی کی قلت کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ریاسی: پانی کی قلت کے باعث عوام پریشان

مقامی لوگوں سے جب ای ٹی وی بہارت نے بات کی تو مقامی لوگوں نے بتایا کہ ہمیں ایک کلومیٹر دور سے ماہِ رمضان میں بھی پانی لانا پڑ رہا ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ مویشیوں کو بھی پانی پلانے کے لیے کئی کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔

لوگوں نے بات چیت کے دوران یہ بھی بتایاکہ ہم نے محکمہ کے علی افسران سے فون پر کئی بار بات کی،لیکن اُن کی جانب سے کوئی بھی معقول جواب نہیں ملا۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے ماطلبہ کیا ہے کہ اگرچہ ہم سے پانی کا کرایہ وصوالا جا رہا ہے تو پھر ہمیں وقت پر پانی فرہام کیا جائے تاکہ ہمیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.