ETV Bharat / state

جے سی بی مشین کے ساتھ حادثے میں ایک شخص کی موت - crime news

ضلع ریاسی کے سب ڈویژن مہور میں جے سی بی مشین کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مہور سے راجوری سڑک پر بدورہ پُل کے نزدیک جے سے بی مشین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوٸی۔

JCB machine
JCB machine
author img

By

Published : Jun 22, 2021, 2:45 PM IST

Updated : Jun 22, 2021, 3:43 PM IST

سڑک کی بدہالی کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ۔مرنے والے شخص کی شناخت جوگندر سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کے جوان موقع پر پہنچے۔ اس کے بعد انہوں نے کمیونٹی ہیلٹھ سنٹر مہور میں لاش کو پوسماٹم کے لیے بھیجا۔

ویڈیو

Last Updated : Jun 22, 2021, 3:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.