ETV Bharat / state

Traffic Update Srinagar Jammu Highway سرینگر جموں قومی شاہراہ پر اتوار کے روز ٹریفک معطل رہے گا،این ایچ اے آئی - قومی شاہراہ کی مرمت

محکمہ ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق، ہفتہ کی شام 6 بجے کے بعد ناشری اور بانہال ٹنل کے درمیان اسٹریٹجک ہائی وے پر کسی بھی گاڑی کو سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

traffic-to-remain-suspended-on-jammu-srinagar-national-highway-for-repairs-on-sunday
سرینگر جموں قومی شاہراہ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 21, 2023, 5:39 PM IST

رامبن: محکمہ ٹریفک نے کل یعنی بائیس اکتوبر کو سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا اور کل یعنی بائیس تاریخ کی رات کے بارہ بجے تک سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بند رہے گی۔

واضح رہے کہ نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے ضلع رامبن کے ڈھلواس علاقے میں یک طرفہ سڑک کے ہونے سے شاہراہ پر ٹریفک کی آمدو رفت کو چلانے میں ٹریفک پولیس کو سخت مشکلات درپیش آرہے ہے۔ اس سلسلے میں شاہراہ پر جتنے بھی سنگل وے جگہیں ہے انہیں کشادہ کرنا ہے، اس کے علاوہ شاہراہ پر تجدید و مرمت کے کام کئے جانے کی امید بھی ہے۔حکام نے عوام سے اپیل ہے کہ وہ کل کے دن میں جموں سرینگر شاہراہ پر ٹریفک پولیس کی اگلی ایڈوائزری تک سفر کرنے سے گریز کریں۔

مزید پڑھیں: تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال

محکمہ ٹریفک کے ایک اہلکار نے بتایا کہ جمعہ کو ناشری اور بانہال سرنگوں کے درمیان دلواس اور کیفے ٹیریا میہد میں 16 بھاری ٹرکوں ، آٹھ خانہ بدوش ریوڑ اور ناشری اور بانہال سرنگوں کے درمیان دلواس اور کیفے ٹیریا-مہاد پر سنگل لین ٹریفک سے شاہراہ پر بترین ٹریفک جام رہا۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے نیشنل ہاے وئے اتھارٹی آف انڈیا نے سڑک کی خراب حالت کے پیش نظر سڑک کی مرمت اور بحالی کا کام کرنے کی ہدایت دی ہے، جو اتوار کو کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر جموں شاہراہ بند، ڈرائیوروں کو مشکلات کا سامنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.