ETV Bharat / state

رامبن میں 53 مثبت معاملات میں تین حاملہ خواتین شامل - pregnant women positive in ramban

ضلع رامبن میں سخت ترین لاک ڈاؤن کے باوجود کوروناوائرس کا قہر جاری ہے اور اس وبا سے یہاں متاثر ہونے والوں کی تعداد 142 ہوگئی ہے۔

رامبن  میں 53 مثبت معاملات میں تین حاملہ خواتین شامل

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 10:15 AM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کوویڈ-19 کے 53 نیے معاملات سامنے آیے جن میں تین حاملہ خواتین ہیں جس کے ساتھ ہی ضلع میں کوروانا وائرس کے مثبت معاملات کی تعداد 142 ہوگی ہے جبکہ 16 مریضوں نے کوروانا وائرس کو شکست دیگر گھر واپس چلے گیے ہیں.

رامبن میں 53 مثبت معاملات میں تین حاملہ خواتین شامل

ضلع میں تین حاملہ خواتین جو ضلع ہسپتال رامبن میں زچگی کے لیے داخل کروائی گئی تھی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے 72 'گھنٹوں کے لیے سخت ترین لاک ڈاؤن جاری کر کے ضروری اشیاء کی دوکانوں کو بھی بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

قصبہ کو مکمل طور سیل کر کے آنے جانے پر پابندی آئید کر دی ہے۔

ضلع رامبن میں مثبت 53 معاملے میں 50 ملک کی دوسری ریاستوں سے خط چناب کے ضلع رامبن آئے تھے اور ضلع کے مختلف سرکاری قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے تھے جبکہ تین حاملہ خواتین جو ضلع ہسپتال رامبن میں زچگی کے لیے زنانہ وارڈ میں داخل کروائی گئی تھی مثبت آنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ رامبن نے ضروری اشیاء کی دوکانوں کو تاحکم ثانی بند رکھنے کے علاوہ چندروگ، میتراہ، کوَسی نالہ، سینچا علاقے کو ریڈ روز قرار دیکر سیل کر دیا گیا ہے ۔

ہسپتال میں تعینات زنانہ ماہر ڈاکٹر گردھاری لعل مہناس کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جبکہ دیگر افراد جو انکے رابطہ میں آیے ہیں ان کی تلاش جاری ہے ۔

واضح رہے کہ ضلع میں پہلی بار تین خواتین کوروانا وائرس کے مثبت رپورٹ آنے سے ضلع میں دہشت کا ماحول پیدا ہو کر لوگ حوف و حرس میں مبتلا ہوگیے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.