ETV Bharat / state

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین زخمی

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 8:28 PM IST

حادثہ کی خبر ملتے ہی مقامی رضاکاروں اور پولیس نے بچاو مہم شروع کی اور زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔

accident
accident

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق ماروتی کار زیر نمبر جے کے-01-جی 1478 رامبن سے رامسو کی جانب جارہی تھی کے سیری کے مقام پر سڑک سے سلیپ ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں کار پر سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔

قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین زخمی

حادثہ کی خبر ملتے ہی مقامی رضاکاروں اور پولیس نے بچاو مہم شروع کی اور زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیے
پاکستانی نژاد خواتین کا راج بھون کوچ کا پروگرام ناکام

زخمیوں کی شناخت جیون سنگھ ولد بنسی لعل، گلاب سنگھ ولد پیار سنگھ، راجیش سنگھ ولد بالک رام ساکنہ بھجھمستہ سمبڑ تصیل و ضلع رامبن کے طور ہوئی ہے۔

رامبن پولیس نے معاملہ درج کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.