ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں کمسن لڑکا ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں دھرمکنڈ-فمڑوت سڑک پر ایک کمسن لڑکا سڑک حادثے کا شکار ہوگیا۔

سڑک حادثے میں کمسن لڑکا ہلاک
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 8:34 AM IST

ذرائع کے مطابق دھرمکنڈ-فمڑوت سڑک پر ایک ٹریکٹر ڈرائیور نے سڑک کے کنارے ٹریکٹر کھڑا کر رکھا تھا کہ اسی دوران کچھ کم سن بچوں نے ٹریکٹر چلانے کوشش کی اور ٹریکٹر قابو سے باہر ہونے پر گہرے کھائی میں جا گری، جس کے سبب چھٹی کلاس کا طالب علم 12 سالہ محمد انیس موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا۔

جبکہ دوسرے بچوں نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچا لیں۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش کو اہل خانہ کے حوالہ کر دیا ہے۔

دھرم کنڈ پولیس تھانہ نے دفعہ 304 اے کے تحت معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:امبن //ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں دھرمکنڈ- فمڑوت رابط سڑک پر ایک کمسن لڑکا سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق کے مطابق دھرمکنڈ- فمڑوت سڑک پر ایک ٹریکٹر ڈرائیور نے سڑک کے کنارے کھڑا کر رکھا تھا تھا کہ کمسن بچوں نے ٹریکٹر کو چلانے کی کوشش دوران گاڑی نیوٹل ہوگئ اور گہرے کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ چھٹی جماعت کا طالب علم محمد انیس (12) ولد عبدالمجید سہی ساکنہ فمڑوت دھرمکنڈ تصیل و ضلح رام بن کے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے بچہ نے چھلانگ لگا کر جان بچا لی پولیس نے کانوں لوازمات پورے کرنے بعد لاش کو آخری رسومات وارثوں کے لئے وارثوں کے حوالے کر دی ۔
دھرم کنڈ پولیس تھانہ زیر دفعہ 304 اے کے تحت معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کردی

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں دھرمکنڈ- فمڑوت رابط سڑک پر ایک کمسن لڑکا سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا ہے ۔

Conclusion:رسومات وارثوں کے لئے وارثوں کے حوالے کر دی ۔
دھرم کنڈ پولیس تھانہ زیر دفعہ 304 اے کے تحت معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.