ETV Bharat / state

رامبن: مستحق افراد کے درمیان عید کٹس تقسیم

author img

By

Published : May 13, 2021, 1:50 PM IST

سماجی رضاکار تنظیم ٹیم ہمدرد نے رامبن کے متعدد علاقوں میں گزشتہ روز غرباء اور مستحق افراد کے درمیان عید کٹس تقسیم کیے۔

team hamdard distribute eid kits in ramban
رامبن: مستحق افراد کے درمیان عید کٹس تقسیم

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں سماجی رضاکار تنظیموں کی جانب سے لاک ڈوان کے دوران سماج کے مختلف علاقوں تک پہنچ کر مستحق افراد کی مدد کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔

اس ضمن میں رامبن کی سماجی تنظیم ٹیم ہمدرد کی جانب سے ضلع کے دور دراز علاقوں میں غرباء اور مستحق افراد کے درمیان عید کٹس تقسیم کر رہے ہیں تاکہ عید کی خوشی میں ہر کوئی شریک ہوسکے۔

ٹیم ہمدرد کی جانب سے عید کٹس مستحق لوگوں کے گھروں تک پہنچائی جارہی ہے اور اس کام کو رضاکارانہ طور پر انجام دیا جارہا ہے، جس کو عوام کی مکمل حمایت اور مالی تعاون بھی حاصل ہے۔

ٹیم ہمدرد کے رضاکاروں نے عطیہ دینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے تعاون کے بغیر لوگوں کی خدمت کرنا ناممکن ہے۔ وہیں انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈوان کے دوران ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی انہیں کافی سہولیات فراہم کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.