ETV Bharat / state

رامبن: پی ایس اے کے تحت دو نوجوان گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں انتظامیہ نے دو نوجوانوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت حراست میں لے کر میڈیکل چیک اپ کے بعد جموں کے کوٹ بلوال جیل منتقل کردیا ہے۔

رامبن: پی ایس اے کے تحت دو نوجوان گرفتار
booked under PSA
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 6:59 PM IST

پی ایس اے کے تحت حراست میں لئے گئے نوجوان طارق احمد ولد عبد الرحمان، ہولن بانہال ضلع رامبن اور تنویر احمد چودھری ولد بشیر احمد، بس اسٹینڈ بانہال ضلع رامبن کے رہنے والے ہیں۔

ان دونوں نوجوانوں کو ضلع مجسٹریٹ کے حکم نامے کے مطابق پی ایس اے کے تحت پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ دونوں کے خلاف ملک مخالف سرگرمیوں سمیت نشہ آور چیزوں کی اسمگلنگ کرنے کے الزام میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دو کلو چرس کے ساتھ .3 اسمگلر گرفتار

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انتظامیہ نے بانہال سے وابستہ نشہ آور اشیاء کے اسمگلرز کے خلاف پی ایس اے کے تحت کارروائی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.