ETV Bharat / state

Traffic Restored on Srinagar–Jammu Highway: سرینگر-جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

ٹریفک پولیس نے مسافروں سے شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل کنٹرول روم سے رابطہ قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔

Traffic Restored on Sgr – Jammu Highway: سرینگر - جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

author img

By

Published : Jul 20, 2022, 1:14 PM IST

رامبن: سرینگر-جموں قومی شاہراہ پر پہاڑی ضلع رامبن کے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو بدھ کی صبح ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ Traffic Suspended on Srinagar Jammu National Highway تاہم حکام کی جانب سے شاہراہ کو بحال کیے جانے سے متعلق مشینری اور عملہ کو فوری طور کام پر لگا دیا گیا اور چند گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔

سرینگر - جموں شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

رات بھر تیز بارش کی وجہ سے ضلع رامبن کے مختلف مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمدو رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ Srinagar Jammu National Highway Closed for Trafficٹریفک حکام کی جانب سے شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے فوری طور کارروائی شروع کی گئی تاہم کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی آمد و رفت معطل رہی۔ شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے امرناتھ یاتری بھی کئی گھنٹوں تک شاہراہ پر درماندہ رہے۔

جموں سے سرینگر کی جانب کسی بھی گاڑی کو وادی کشمیر کی جانب سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے وہیں ٹریفک پولیس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل کنٹرول روم سے رابطہ قائم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.