ETV Bharat / state

رامبن: سلبلہ سے ڈاڑم جانے والی سڑک خستہ حالی کی شکار

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سلبلہ سے ڈاڑم جانے والی سڑک خستہ حالی کی شکار ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

رامبن: سلبلہ سے ڈاڑم جانے والی سڑک خستہ حالی کی شکار
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 11:27 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سلبلہ سے ڈاڑم جانے والی یہ 4 کلو میٹر لمبی سڑک کو میگڈامائز نہیں کیا گیا تھا ۔

رامبن: سلبلہ سے ڈاڑم جانے والی سڑک خستہ حالی کی شکار
انہوں نے مزید کہا کہ 'سڑک پر جگہ جگہ گڑھے بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بارش کے دوران مقامی لوگوں کو سفر کرنے میں کافی پریشانی ہوتی ہے'۔

مقای لوگوں کا الزام ہے کہ اس معاملے کو کئی بار ضلع انتطامیہ کی نوٹس میں لایا لیکن وہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

وہیں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اس معاملے پر ایس ڈی ایم رامبن سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ فنڈس کی کمی کے باعث سڑک تعمیر نہین کی گئی، تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ فنڈس رئیلز ہوتے ہین اس سڑک کی مرمت کی جائے گی۔

مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد سڑک کی مرمت کی جائے تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:سلبلہ سے ڈاڑم سڑک جوڑی جائے لوگوں کی مانگ
byte of SDM Gool Gyas Ul dinHaq
byte of ab Rashid
byte of Ab Resheed begi

Body: سلبلہ سے ڈاڑم سڑک جوڑی جائے لوگوں کی مانگ
گول سے سلبلہ پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے اگرچہ 4 کلومیٹر سڑک بنائی گئی ہے مگر ابھی تک اس سڑک پر تارکول نہیں بچھائی ہے جس سے سڑکیں خستہ کی حالت دیکھنے کو مل رہی ہے وہی اگر بات کی جائے تو سلبلہ سے ڈاڑم سڑک ابھی تک تک مکمل نہیں ہے اس سڑک سے تقریبا آٹھ ہزارسے زاہد عوام اس سڑک سے جڑی ہوئی ہے مگر انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے یہ تین کلومیٹر سڑک بنانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے ڈاڑم کی عوام نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تین کلومیٹر کے برعکس 40 کلومیٹر سڑک سفر کرنا پڑ رہا ہے جس سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ان لوگوں نے کہا کہ ہم نے بہت بار انتظامیہ کو بھی بتایا مگر انتظامیہ نے اس اور کوئی بھی دھیان نہیں دیا رہی ہے لوگوں نے کہا کہ اس سڑک پر کام تو چل رہا ہے مگر ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد اس کو بنایا جائے تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

وہی لوگوں کا یہ بھی کہنا کہ جو جو سلبلہ تک اگرچہ سڑک بنا ہے مگر ہمیں زمینوں اور مکانوں کا ابھی تک موضع نہیں دیا گیا ہے
وہی اس بارے میں آئی ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایس ڈی ایم سے بات کی تو انھوں نے کہا کہ ان کی موضع بنا ہے کچھ وقت کے بعد انہیں موضع دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ سلبلہ سے ڈاڑم سڑک کا کام بھی شروع کیا جائے گا

Conclusion:سلبلہ سے ڈاڑم سڑک جوڑی جائے لوگوں کی مانگ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.