ETV Bharat / state

رامبن : مٹی کے تودے گرنے سے قومی شاہراہ بند

وادی کشمیر کو زمینی راستے سے ملک کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل جموں-سرنیگر قومی شاہراہ کو فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔

مٹی کے تودے گرنے سے قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 10:53 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرنے سے سڑک کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

وادی کشمیر کو زمینی راستے سے ملک کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل جموں-سرنیگر قومی شاہراہ کو فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کی اطلاع کے مطابق 'موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے شاہراہ کو کیفٹریہ موڑ کے مقام پر پسیاں اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ وہیں سڑک کو بحال کرنے کے لیے کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بڈگام پولیس نے لشکر کے تین معاونین کو گرفتار کیا

قومی شاہراہ پر آمدورفت متاثر ہونے کی وجہ سے سینکٹروں مسافر درماندہ ہو گئے ہیں۔ وہیں انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سڑک کو جلد بحال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.