ETV Bharat / state

Protest Against Power & Water Crisis: رامبن میں بجلی اور پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج - ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رامبن میں بھی بجلی کی شدید قلت Lack of Power Supply in Ramban کے خلاف کانگریس جماعت کی جانب سے بس اسٹنڈ رامبن میں جموں و کشمیر حکومت و ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ Protest Against Power & Water Crisis

Protest Against Power & Water Crisis: رامبن میں بجلی اور پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : May 4, 2022, 8:07 PM IST

جموں وکشمیر میں بجلی و پانی کی قلت Power and Water Shortage in Jammu and Kashmir کو لیکر ایک بحران پیدا ہوگیا، جس کی وجہ سے عام لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلع رامبن میں بھی بجلی کی شدید قلت ہے۔ اس معاملے کو لے کر کانگریس جماعت کی جانب سے بس اسٹنڈ رامبن میں جموں و کشمیر و ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ Protest Against Power & Water Crisis

Protest Against Power & Water Crisis: رامبن میں بجلی اور پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاج

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Jal Shakti in Pulwama: لیتر، پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

اس مظاہرے میں جموں وکشمیر یوتھ کانگریس صدر سمیت کانگریس کارکنان و عام لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران ایل جی انتظامیہ و ضلع انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔ یوتھ کانگریس صدر فیروز خان نے کہا کہ ماہ صیام و نوراتر کے دوران جموں و کشمیر حکومت بجلی مہیا کرانے میں ناکام رہی۔ وہیں سابق ضلع صدر آرون سنگھ راجو نے کہا کہ اگر حکومت بجلی پانی سہولت بحال کرنے میں ناکام رہی تو احتجاج میں مزید شدت لائی جائے گی۔ Protest Against Power & Water Crisis

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.