ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - سرینگر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک کار کے نالے میں گر جانے سے 2 افراد کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 8:18 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر سے ادھمپور کی جانب جارہی ایک گاڑی کا توازن بگڑ گیا اور یہ بانہال کے قریب چمبلواس کے مقام پر شاہراہ سے پھسل کر 200 فٹ گہرے نالے میں جاگری جس کے نتیجہ میں اس میں سوار دو افراد مواقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ویڈیو

پولیس اور رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کی اور ہلاک شدگان کی لاشوں کو سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت کالی داس ولد نندلعل اور طالب حسین ولد غلام رسول ساکنان چک ادھمپور سے ہوئی۔

پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو وارثین کے حوالے کر دی اور معاملہ درج کر کے تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.