ETV Bharat / state

پبلک آؤٹریچ پروگرام، مرکزی وزیر کا ضلع رام بن کا دورہ - جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی

پبلک آؤٹریچ پروگرام کے تحت مرکزی وزراء کا جموں و کشمیر کا دورہ جاری ہے۔

پبلک آؤٹریچ پروگرام، مرکزی وزیر کا ضلع رام بن کا دورہ

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 1:10 PM IST

پہاڑی ضلع رام بن میں مرکزی وزیر مملکت برائے ریلوے و مائننگ نے ضلع کے سنگلدان کا دورہ کیا۔ انہوں نے ضلع میں جاری ریلوے پروجیکٹس کے کام کاج کا جائزہ لیا۔

پبلک آؤٹریچ پروگرام، مرکزی وزیر کا ضلع رام بن کا دورہ

دورے کے دوران انہوں نے محکمۂ سوشل ویلفیئر اور لیبر اینڈ ایمپائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے مختلف اسکیموں کے تحت مستحقین کو گاڑیاں اور نقدی بھی تقسیم کی۔

ضلع کے مختلف سرپنچوں کے وفود نے مرکزی وزیر کو میمورنڈم بھی پیش کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی کے لیے ریلوے لائن سمیت دیگر ترقیاتی پروجیکٹس کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.