ETV Bharat / state

Patwaris Pen down Strike continues :پٹواریوں کی ’کام چھوڑ‘ ہڑتال جاری

تنخواہوں میں اضافہ، پٹوار خانوں کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہوئے پٹواریوں کی تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے۔Patwaris on 3 day pen down strike in Ramban

پٹواریوں کی ’کام چھوڑ‘ ہڑتال جاری
پٹواریوں کی ’کام چھوڑ‘ ہڑتال جاری
author img

By

Published : Aug 26, 2022, 11:56 AM IST

رام بن: آل جموں و کشمیر پٹوار ایسوسی ایشن کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال کی کال کے پیش نظر پہاڑی ضلع رام بن میں بھی پٹوار ایسوسی ایشن تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال پر ہے۔ Patwaris on 3 day pen down strike in Rambanپٹوار ایسوسی ایشن کی جانب سے مانگوں کو لیکر جموں وکشمیر میں کام چھوڑو ہڑتال جاری ہے۔ پے گریڈ میں اضافہ احتجاجی پٹواریوں کا مطالبات میں اولین مطالبہ ہے۔

پٹواریوں کی ’کام چھوڑ‘ ہڑتال جاری

احتجاج کر رہے پٹواریوں نے کہا کہ ان کی ڈیمانڈ پے گریڈ میں اضافہ 2400روپے سے بڑھا کر 2800پے گریڈ کیے جانے کے علاوہ پٹوار خانوں کی تعمیر بڑے مطالبات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم حکومت سے پٹوار خانوں کی تعمیر کا مطالبہ عرصہ دراز سے کرتے آ رہے ہیں جسے ہر بار نظر انداز کیا جا رہا ہے۔‘‘ Patwaris strike in ramban

انہوں نے مزید کہا کہ ’’ ہمحکومت کی جانب سے کیے گئے ڈیجیٹائزیشن کے فیصلہ کی سراہنا کرتے ہیں تاہم پٹواری ایسوسی ایشن انفراسٹرکچر کا بھی مطالبہ کر رہی ہے۔ Ramban Patwaris pen down strikeاحتجاجی پٹواری اپنی مانگوں کو لیکر لگاتار احتجاج کر رہے ہیں اور حکومت سے جائز مانگوں کو پورا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’حکومت کے ڈیجیٹائزیشن کے فیصلہ پر زمینی سطح پر تب تک عملدرآمد نہیں کی جا سکتی جب تک کہ پٹوار خانوں کی تعمیر اور ان میں انفراسٹرکچر مہیا نہیں کیا جاتا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.