ETV Bharat / state

رامبن: پتنی ٹاپ سڑک خستہ حال، عوام کو سخت مشکلات کا سامنا - shambles

جموں و کشمیر کے خطہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس کی خوبصورتی دیکھنے اور یہاں کے قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھوں ملکی و غیر ملکی اور ریاستی سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن اس اہم ترین سیاحتی مقام کو بھی نظر انداز کردیا گیا ہے۔

رامبن: پتنی ٹاپ سڑک خستہ حال، عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 11:30 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:06 PM IST

شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ کے اندر داخل ہونے رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار ہے اور عرصے سے مرمت کے لیے ترس رہی ہے۔ حکام اسکی طرف پچھلے ایک سال سے کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں۔

رامبن: پتنی ٹاپ سڑک خستہ حال، عوام کو سخت مشکلات کا سامنا

سڑک کی لمبائی دو کلومیٹر سے بھی کم ہے۔ یہ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو گئی ہے جس کے وجہ سے سیاحوں خاص کر خواتین کو مشکلات سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے۔

اس مقام کو جموں کے دو اضلاع میں پڑنے کی وجہ سے ہمیشہ نظر انداز کیا جاتا رہا ہے جسکی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ کی سڑکیں گہرے گڈھے اور کسی دور افتاد دیہات کی سڑک کا منظر پیش کرتی ہے۔

بنیادی سہولیات کے لیے پتنی ٹاپ ڈولپمنٹ اتھارٹی سالانہ لاکھوں روپے ٹورسٹ گاڑیوں سے وصول کرتا ہے لیکن باوجود اس کے یہاں کی سڑکوں کی نہ تو مرمت کرائی جاتی ہے اور نہ ہی دیگر سہولیات کی طرف ان کی توجہ ہی ہے۔

مقامی لوگوں، اور سیاحوں کا مطالبہ ہے کہ اس شہرہ آفاق اور صحت افزا سیاحتی مقام کو بین الاقوامی معیار کے طور پر ترقی دی جائے۔

مقامی لوگوں اور ڈرائیوروں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ محکمہ تعمرات عامہ سے بار بار گذارش کرنے کے باوجود بھی سڑک کی مرمت نہیں کی گئی ۔ جگہ جگہ گڑھے بن گئے ہیں جس کے باعث چاروں طرف کیچڑ پھیلی ہوئی ہے جس سے عام راہگیروں اور سیاحوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:رامبن // جموں کشمیر کے صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرتے ہیں
تاہم شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ کے اندر داخل ہونے رابط سڑک خستہ حالی کا شکار ہوکر مرمت کے لئے ترس رہی ہے اور حکام اسکی طرف پچھلے ایک سال سے کوئ توجہ نہیں دی رہے ہیں

جس کی لمبائی دو کلومیٹر سے بھی کم ہے انتہائ خستہ حالی کا شکار ہو گئی ہے جس کے وجہ سے سیاحوں خاص کر مستورات کو مشکلات سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے

یہ مقام صوبہ جموں کے دو ضلعوں میں پڑنے کی وجہ سے ہمیشہ نطرانداز بن کر رہ چکا ہے جسکی وجہ سے علمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ کی سڑکیں گہری کھڈے اور کسی دور افتاد دیہات کی سڑک کا منظر پیش کرتی ہیں.
سہولیات کے
بنیادی سہولیات کے لیے پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سالانہ لاکھوں روپے ٹورسٹ گاڑیوں وصول کرنے کے باوجود کوئ مرمت اور دیگر سہولیات کی طرف توجہ نہیں دیتی.

مقامی لوگوں، اور سیاحوں کا مطالبہ ہے اس شہرہ آفاق صحت افزا مقام کو بین الاقوامی معیار کے صحت افزا مقام کے طور پر ترقی دینے سرکار اور مطلقہ محکمہ جات کو کارگر وار ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

مقامی لوگوں اور ڈرائیوروں نے ای ٹی وی بھارت کہا محکمہ تعمرات عامہ سے بار بار گذارش کرنے کے باوجود اسکی مرمت نہ کی گئ جگہ جگہ کھڈے ، کیچڑ اور نالی کا کوئ معقول انتظام نہیں ہے جس عام راہگیروں خاص کر سیاحوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

لوگوں، اور سیاحوں کا مطالبہ ہے اس شہرہ آفاق صحت افزا مقام کو بین الاقوامی معیار کے صحت افزا مقام کے طور پر ترقی دینے سرکار اور مطلقہ محکمہ جات کو کارگر وار ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

1......visuals of road۔۔۔۔۔
2...3..byte..cab drivers.

Body:جموں کشمیر کے صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرتے ہیں

Conclusion:
لوگوں، اور سیاحوں کا مطالبہ ہے اس شہرہ آفاق صحت افزا مقام کو بین الاقوامی معیار کے صحت افزا مقام کے طور پر ترقی دینے سرکار اور مطلقہ محکمہ جات کو کارگر وار ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.