ETV Bharat / state

قومی شاہرہ پر مسافر زخمی - جموں سرینگر قومی شاہراہ پ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قومی شاہرہ پر ایک مسافر زخمی ہوگیا ہے۔

قومی شاہرہ پر ایک مسافر زخمی
قومی شاہرہ پر ایک مسافر زخمی
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 11:07 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک کیفٹیریہ موڑ پر ایک مسافر شاہراہ بند ہونے کے سبب پیدل سفر کر رہا تھا کہ اچانک پہاڑی سے پتھر کھسکنے سے شدید زخمی ہوگیا۔

قومی شاہرہ پر ایک مسافر زخمی

پولیس اور رضاکاروں نے اسے زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔

زخمی مسافر کی شناخت بھدی سنگھ 56 ولد کٹوچ ساکنہ نیرا تحصیل و ضلع رامبن کے طور پر ہوئی ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق زخمی شخص کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں تاہم بروقت علاج کے بعد مریض کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.