ETV Bharat / state

Accident In Ramban: رامبن میں منی بس سے گر کر نوجوان کی موت - جموں سری نگر قومی شاہراہ پر حادثہ

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر واقع رامبن ضلع کے ماروگ علاقے میں ہفتہ کو ایک 28 سالہ مسافر چلتی گاڑی سے نیچے اترنے کی کوشش کر رہا تھا، وہیں بیلنس بگڑنے وہ گاڑی کے نیچے آگیا جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔ Accident In Ramban

رامبن میں منی بس سے گر کر نوجوان کی موت
رامبن میں منی بس سے گر کر نوجوان کی موت
author img

By

Published : May 8, 2022, 3:45 PM IST

Updated : May 8, 2022, 9:44 PM IST

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ایک شخص سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق منی بس زیر نمبر Jk06-0867 رامبن سے پوگل جارہی تھی کہ شاہراہ کے کیلا موڑ کے مقام پر مسافر چلتی بس کے دروازے کے پاس کھڑا تھا، جس کا بیلنس بگڑنے کے سبب وہ نیچے گر گیا, جس کے سبب وہ شدید زخمی ہو گیا۔ جہاں وہ ہسپتال جاتے وقت ہی دم توڑ دیا۔ Accident In Ramban ہلاک ہونے والے کی شناخت شناخت سنیل سنگھ (28) ولد کرپال سنگھ کوٹوچ ساکن کوٹے پوگل، رامبن کے طور پر ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں رامبن پولیس معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی تاہم بس ڈرائیور انل سنگھ کٹوچ، ہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس ملزم ڈرائیور کی تلاش میں ہے۔

Last Updated : May 8, 2022, 9:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.