رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بانہال کے پرنسپل عبدالرشید گیری کی نگرانی میں بچوں کے والدین اور اساتذہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وہیں نمائندے سے بات کرتے ہوئے بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ 'ایسی میٹنگ کرنے سے بچوں کی کارکردگی کا پتہ ہمیں چلتا ہے۔ Parents teachers meeting held in government Higher secondary school Banihal
یہ بھی پڑھیں: پرائیوٹ کوچنگ سینٹر ایسوسیشن کی جانب سے طلبہ اور والدین کے ساتھ اہم میٹنگ
پرنسپل عبدالرشید گیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کی ہدایت ہے کہ ہر ماہ اساتذہ اور والدین کی میٹنگ منعقد کی جائے اور والدین سے کہا کہ اس میٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔' Principal Abdul Rashid on Parents Teacher Meeting