ETV Bharat / state

رامبن میں این سی، کانگریس کا اتحاد کامیاب، بی جے پی اقتدار سے دور

کل 14 سیٹوں میں سے نیشنل کانفرنس کے پاس 6 جبکہ کانگریس کے پاس دو سیٹیں تھی۔ ڈی ڈی سی میں اکثریت کے لئے 8 سیٹیں ضرورت ہوتی ہیں- جہاں نیشنل کانفرنس نے یہ انتخبات پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کے بینر کے تحت لڑا تھا وہیں کانگریس اکیلی ہی میدان میں تھی-

رامبن میں این سی، کانگریس کا اتحاد کامیاب، بی جے پی اقتدار سے دور
رامبن میں این سی، کانگریس کا اتحاد کامیاب، بی جے پی اقتدار سے دور
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 4:50 PM IST

نیشنل کانفرنس اور انڈین نیشنل کانگریس جموں صوبے کے رامبن ضلع میں الائنس قیام کرکے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے چیرمین اور وائس چیئرمین کے عہدوں کو اپنے نام کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے- جہاں نیشنل کانفرنس کے 6 ڈی ڈی سی اراکین اور کانگریس کے دو ارکین نے مل کر بھارتیہ جنتا پارٹی کو دور رکھنے میں کامیابی حاصل کی۔ وہیں رامبن جموں صوبے کا پہلا ایسا ضلع بنا جہاں بی جے پی مخالف جماعتوں کو ڈی ڈی سی کی باگ دوڈ ملی-

نیشنل کانفرنس کے رامبن ضلع صدرسجاد شاہین نے اس حوالے سے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ "نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے رامبن کی ترقی کے لئے ہاتھ ملایا ہیں۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "ہم نے بی جے پی کے فرقہ پرست اجنڈے کو اور ضلع میں بھائی چارہ برقرر رکھنے کا عہد کیا ہے-"

واضح رہے کی کل 14 سیٹوں میں سے نیشنل کانفرنس کے پاس 6 جبکہ کانگریس کے پاس دو سیٹیں تھی۔ ڈی ڈی سی میں اکثریت کے لئے 8 سیٹیں ضرورت ہوتی ہیں- جہاں نیشنل کانفرنس نے یہ انتخبات پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن کے بینر کے تحت لڈا تھا وہیں کانگریس اکیلی ہی میدان میں تھی-

وہیں بی جے پی کی بات کریں تو 2014 میں ہوئے اسمبلی انتخبات میں رامبن ضلع سے صرف ایک سیٹ جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔ چھے سال بعد ڈی ڈی سی انتخبات میں صرف دو سیٹیں حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.