ETV Bharat / state

چناب میں ڈوبنے والوں کی تلاشی کے لیے فوج کے کمانڈوز طلب

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 9:25 PM IST

بغلہار بن بجلی کے پروجیکٹ کے ڈیم کو دوبارہ بند کر کے نیشنل کمانڈوز کو دریا چناب میں غرقاب مسافروں کی تلاش کے لیے اتارا گیا۔

فوج کے کمانڈوز طلب
فوج کے کمانڈوز طلب

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سرینگر-جموں قومی شاہراہ پر پیر کے روز دریائے چناب میں غرقاب ہونے والے آٹھ مسافروں کی بازیابی کے لیے چوتھے روز فوج کے نیشنل کمانڈوز طلب کئے گئے ہیں۔

فوج کے کمانڈوز طلب

بغلہار بن بجلی کے پروجیکٹ کے ڈیم کو دوبارہ بند کر کے نیشنل کمانڈوز کو دریا چناب میں غرقاب مسافروں کی تلاش کے لیے اتارا گیا۔ ان کی مدت کے لیے مقامی رضاکار پولیس اور ایس ڈی آر ایف کے اہلکار بچاؤ مہم میں شامل تھے۔

فوج کے کمانڈوز طلب
فوج کے کمانڈوز طلب

یہ بھی پڑھیں: غرقآب مسافروں کی تلاش کے لیے فوجی غوطہ خور طلب

غرقاب ہونے والے افراد کا آج بھی پتہ نہیں چل پایا۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر ضلع انتظامیہ حادثے ہونے کے فوراً بعد ڈیم کو بند کر دیتا تو ممکن تھا کہ غرقاب لاشیں مل جاتیں۔ ضلع میں مسلسل بارش اور دلدوز حادثے کے دو دن بعد لاشیں ملنا ناممکن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.