ETV Bharat / state

Mela Kheer Bhawani 2022: عقیدتمندوں کا ضلع رام بن میں استقبال

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 8:31 PM IST

ضلع انتظامیہ رام بن کی جانب سے ضلع میں عقیدت مندوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں Mela Kheer Bhawani 2022وہیں عقیدت مندوں کے لیے مختلف مقامات پر لنگروں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

15504450_khir bhawani ganderbal
15504450_khir bhawani ganderbal

رام بن: ڈی سی رام بن سمیت پولیس و فوجی افسران نے ضلع رام بن میں عقیدت مندوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ Ramban Admin Welcomes Devotees وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں شروع ہوئے میلے میں وادی کشمیر سمیت دیگر اضلاع و ریاستوں سے مہاجر پنڈتوں، ہندو عقیدت مندوں کی خاصی تعداد سالانہ میلہ میں شرکت کرکے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔

عقیدتمندوں کا ضلع رام بن میں استقبال

ضلع انتظامیہ رام بن کی جانب سے ضلع میں عقیدت مندوں کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، وہیں عقیدت مندوں کے لیے مختلف مقامات پر لنگروں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ Ramban Admin Welcomes Mata Kheer Bhawani Ji Devotees عقیدت مندوں نے انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ جموں سے گاندربل جا رہے ایک عقیدت مند نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’ماتا سے جموں و کشمیر سمیت پورے عالم میں امن و مان کے لئے دعا مانگیں گے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.