ETV Bharat / state

Mass Resignation of Panches Sarpanches: بانہال کے پنچایتی نمائندگان کی اجتماعی استعفیٰ دینے کی دھمکی - پرائم منسٹر آواس یوجنا میں بدعنوانی

بانہال کے پنچایتی نمائندگان نے اجتماعی استعفیٰ کا انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے محکمہ دیہی ترقی پر الزام لگایا کہ پرائم منسٹر آواس یوجنا کے تحت مفت مکانوں کیلئے  پنچایتی نمائندوں کی طرف سے دی گئی فہرستوں کو محکمہ دیہی ترقیات بانہال کے ملازمین تبدیل کرکے من مرضی کے افراد کو مبینہ طور رشوت لیکر شاملِ فہرست کر رہے ہیں۔ Mass Resignation of Panches, Sarpanches

Mass Resignation of Panches Sarpanches
بانہال کے پنچایتی نمایندگان کی اجتماعی استعفیٰ دینے کی دھمکی
author img

By

Published : Jul 21, 2022, 8:37 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں دیہی ترقیاتی بلاک کھڑی کے بعد بلاک بانہال سے تعلق رکھنے والے ایک درجن کے قریب سرپنچوں اور ایک درجن سے زائد پنچوں نے اپنے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں استعفیٰ دینے کی دھمکی دی ہے۔ انہوں نے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر بانہال کو تحریر طور دی گئی درخواست میں کہا ہے کہ اگر ان کے مطالبات کی فہرست کو نہیں مانا گیا تو اسی تحریری درخواست کو ہی ان کا استعفیٰ تصور کیا جائے۔ سرپنچوں نے محکمہ دیہی ترقیات پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے ہیں۔ Mass Resignation of Panches and Sarpanches in Banihal

مستعفیٰ ہونے والے سرپنچوں میں سرپنچ غلام رسول ماتو ، محمد رفیق خان ، عبدالجبار حجام ، عقیل احمد بیگ قابل ذکر ہیں ۔ انہوں نے مطالبات کی ایک فہرست بی ڈی او بانہال کو پیش کی ہے جس میں منریگا کے تحت 2016/17 کی رقومات کو واگزار کرنے ، فنانشل کمیشن 2014 کے تحت بقایا پڑی رقومات کی واگزاری ، پرائم منسٹر اواس یوجنا کے تحت غریبوں کو دیئے جانے والے مکانوں کیلئے پنچایتی نمائندوں کی طرف سے بھیجی گئی مستحق افراد کی فہرستوں کو مکان دیئے جانے ، مقامی نوجوانوں کو فورلین اور ریلوے پروجیکٹ میں نوکری فراہم کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔ Panches Sarpanches Mass Resignation

مستعفیٰ ہونے والے سرپنچوں میں سرپنچ غلام رسول ماتو، محمد رفیق خان ، عبدالجبار حجام ، عقیل احمد بیگ قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے مطالبات کی ایک فہرست بی ڈی او بانہال کو پیش کی ہے جس میں منریگا کے تحت 2016/17 کی رقومات کو واگزار کرنے، فنانشل کمیشن 2014 کے تحت بقایا پڑی رقومات کی واگزاری، پرائم منسٹر آواس یوجنا کے تحت غریبوں کو دیے جانے والے مکانوں کیلئے پنچایتی نمائندوں کی طرف سے بھیجی گئی مستحق افراد کی فہرستوں کو مکان دیے جانے، مقامی نوجوانوں کو فورلین اور ریلوے پروجیکٹ میں نوکری فراہم کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔Mass Resignation of Panches and Sarpanches in Banihal

یہ بھی پڑھیں: Panches, Sarpanches Mass Resignation: پنچ، سرپنچ صاحبان کا بی ڈی او کے خلاف احتجاج، اجتماعی استعفیٰ کا اعلان

وہیں انہوں نے الزام لگایا کہ کئی سال پہلے پنچایتوں میں انجام دیے گئے مختلف کاموں کے میٹریل کی رقم مبینہ طور پر واگزار کرنے کے بعد بانہال بلاک کے کچھ ملازمین نے ہڑپ لی یے۔ انہوں نے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پرائم منسٹر آواس یوجنا کے تحت مفت مکانوں کیلئے پنچایتی نمائندوں کی طرف سے دی گئی فہرستوں کو محکمہ دیہی ترقیات بانہال کے ملازمین تبدیل کرکے من مرضی کے افراد کو مبینہ طور رشوت لیکر شاملِ فہرست کر رہے ہیں۔Mass Resignation of Panches and Sarpanches in Banihal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.