ETV Bharat / state

'ترقیاتی پروجیکٹس میں مقامی نوجوانوں کو کام دیا جائے'

پہاڑی ضلع رامبن میں دو بڑے پروجیکٹس ریلوے اور قومی شاہراہ کے فورلین کا کام جاری ہے۔

Local youth should be given jobs
Local youth should be given jobs
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 8:31 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایس سی مورچہ کے سیکریٹری شری گردھاری لعل نے مرکزی پروجیکٹس میں مقامی نوجوانوں کو کام دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترقیاتی پروجیکٹز میں مقامی نوجوانوں کو کام دیا جائے

انہوں نے کہا 'پہاڑی ضلع رامبن میں دو بڑے پروجیکٹس ریلوے اور قومی شاہراہ کے فورلین کا کام جاری ہے۔ ریاسب کا سب سے بڑا پن بجلی پروجیکٹ ساولاکوٹ پایہ لاین میں بھی کام شروع کیا جائے گا'۔

یہ بھی پڑھیے
پلوامہ انکاؤنٹر کی مکمل تفصیلات

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان سبھی پروجیکٹس میں مقامی نوجوانوں کو روزگار دیا جائے تاکہ ضلع میں بے روزگاری کا خاتمہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.