ETV Bharat / state

Jammu and Kashmir Apni Party (JKAP) hold workers meeting in Ramban: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی رامبن میں میٹنگ - میٹنگ میں ضلع رامبن میں بڑھتی ہوئی

میٹنگ میں ضلع رامبن میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور قومی شاہراہ کے تعمیری کام کے دوران ورکرز اور مزدوروں کے ساتھ ہورہی ناانصافی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ Jammu and Kashmir Apni Party

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی رامبن میں میٹنگ

author img

By

Published : May 23, 2022, 9:01 AM IST

رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں اپنی پارٹی دفتر میں آج ماہانہ میٹنگ کا انعقاد صوبائی جنرل سیکریٹری فاروق چودھری کی سربراہی میں ہوئی جس میں حالیہ دنوں اپنی پارٹی کے ضلع صدر کے پارٹی چھوڑے جانے پر نائب صدر کرپال سنگھ کو صدر کا اضافی چارج دیا گیا۔ workers meeting in Ramban

میٹنگ میں ضلع رامبن میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور قومی شاہراہ کے تعمیری کام کے دوران ورکرز اور مزدوروں کے ساتھ ہورہی ناانصافی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر فاروق چودھری صوبائی جنرل سیکریٹری نے بتایا کہ حکومت و انتظامیہ سے اپیل کی کہ شاہراہ کے تعمیری پروجیکٹس میں مقامی لوگوں کو روزگار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : Apni Party Leader on Loud Speaker Row: لاؤڈ اسپیکر معاملہ آپسی بھائی چارے کے لیے سم قاتل: اپنی پارٹی لیڈر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.