ETV Bharat / state

رامبن: پوگل ہائی اسکول میں جشن

ضلع رام بن میں پوگل کے ہائی اسکول کو ہائر سکینڈری کا درجہ دیئے جانے کے بعد آج پوگل میں جشن منایا گیا۔

RAMBAN
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 11:16 PM IST


اس موقع پر مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ رہنماوں نے بھی حصہ لیا۔

RAMBAN

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'یہ دیرینہ مانگ انتظامیہ نے پوری کی ہے، ہم انتظامیہ کے شکرگزار ہیں'۔


اس موقع پر مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ رہنماوں نے بھی حصہ لیا۔

RAMBAN

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'یہ دیرینہ مانگ انتظامیہ نے پوری کی ہے، ہم انتظامیہ کے شکرگزار ہیں'۔

Intro:ضلع رام بن کے پوگل کو ہائی سکینڈری کا درجہ دیئے جانے کے بعد آج پوگل میں جشن منایا گیا


Body:ضلع رام بن کے پوگل کو ہائی سکینڈری کا درجہ دیئے جانے کے بعد آج پوگل میں جشن منایا گیا
ہائی سکول پوگل میں آج ہائی سکینڈری کا درجہ ملنے کو لے کر جشن منایا گیا وہی اس موقع پر مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ لیڈروں نے بھی حصہ لیا وہی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ دہرائی نہ مانگ انتظامیہ نے پوری کی ہے یہ ہائی اسکول 60سال ہو گئے اور آج جا کر ہائی سکینڈری کا درجہ دیا گیا ہے وہی اس موقع پر لوگوں کا کہنا ہے لوگوں نے گورنر انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا


Conclusion:ضلع رام بن کے پوگل کو ہائی سکینڈری کا درجہ دیئے جانے کے بعد آج پوگل میں جشن منایا گیا

For All Latest Updates

TAGGED:

education
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.